اُمید کوئ باقی ہے

اب بھی سوتا نہِیں ہُوں راتوں کو
اب بھی اُمید کوئ باقی ہے

اب بھی ہِجر نہِیں گیا دِل سے
اب بھی چہرے کا رنگ خاکی ہے.💔

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started