درد سہنے میں __ کمال رکھتی تھی
سواۓ خود کے وہ سب کا خیال رکھتی تھی
ہاں وہ نازوں سے _ پلی بابا کی لاڈلی گڑیا جانے کیسا حوصلہ __ بے مثال رکھتی تھی
لب پہ آتی نہ تھی _کبھی حرف شکایت
وہ ویران آنکھوں میں لاکھوں سوال رکھتی تھی
آنکھ نم تھی لبوں پہ تھا تبسم اسکے
جانے کیسے وہ اتنا __ ضبط کمال رکھتی تھی
دل میں درد کا _ سمندر لے کر ہر وقت
جانے آنسو کہاں سنبھال رکھتی تھی
بے چین شہر کی _ وہ پر سکون سی لڑکی رسم دنیا کا کتنا _ خیال رکھتی تھی
تبسم منڈی الہ 💝

Leave a comment