Category: 2 line poetry
-
میری باتیں
دوائیاں اثر نہیں کرتیں🥀یہاں چاۓ سے نبض چلتی ہے🖤
-
میری باتیں
وفاوں سے مکر جانا ہمیں آیا نہیں اب تکجو واقف نہ ہو چاہت سے ہم ان سے ضد نہیں کرتے 😊
-
میری باتیں
💞 تصور تیرا _ جو ہمیں چھو جائے میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے…💞 🔥 💞 یہ کس موڑ پہ _ لے آئ ہے جستجوپانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو آئے..!!💞
-
میری باتیں
یہ کیا ہوا تیری دنیا کو اے خدائےکریمکہ زندہ لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے😔
-
میری باتیں
ذوق کا موضوعکمر اس کی♥️بات کرے تو؟پھول بکھرے ♥️اور عنوان حالی؟کلائیاں اس کی♥️خاموشی اسکی؟سانحہ کوئی ♥️تم کیوں بہکے؟دیکھ کہ آنکھیں♥️شام کی تاریکیاس کا اترا چہرا♥️منزل کیا ہے؟اس کی حد تک♥️کلائیاں اس کی؟چوڑیوں کا مقدر♥️کنگن کی رونقہاتھ اس کے♥️وہ ہے جیسے؟نصرت کی غرل♥️اورخوش قسمت ؟جھمکے اس کے♥️پاس جو بیٹھے؟حیات ٹھہرے ♥️
-
میری باتیں
“〽️♥️🌎”//تــیرا ہی پوچھتا رہتــا ہوں باتــوں باتــوں مــیں..🌸〽️مِلا ھــے جب بھــی کوئــی شــخص تــیرے گاؤں کا…🖤🍂🖇️💔
-
اُمید کوئ باقی ہے
اب بھی سوتا نہِیں ہُوں راتوں کواب بھی اُمید کوئ باقی ہے اب بھی ہِجر نہِیں گیا دِل سےاب بھی چہرے کا رنگ خاکی ہے.💔
-
ہزاروں غم
ہستے ہوئے چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو ؟ہزاروں غم چھپے ہوتے ہیں ہلکی سی مسکان میں 🍂
-
میرا لہجہ میری باتیں
میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن میں جذبہ پاک رکھتا ہوں ____تم سے محبت خاص رکھتا ہوں___ 💜جاناں💜
-
میری باتیں
میری باتیں مہکی مہکی جیسے میر کے نازک شعران کی باتیں سوچی سمجھی جیسے غالب کا دیوان……..شبنم رومانی