Category: gazal
-
” گلاب لانا “
” گلاب لانا “کبھی جو روٹھوں تو تم منانے کوایسا کرنا , گلاب لانا حسین رُت میں پکڑ کے ہاتھوں کوپاس آ کر وصل کی راتوں کوساتھ رہنے کے پھر دوبارہ سےخواب لانا , گلاب لانا کبھی پکاروں جو نام لے کرتمہارے خستہ پیام لے کرتم اپنے لفظوں میں لے کے خوشبوجواب لانا , گلاب…
-
یہ جو حالت ہے مری میں نے بنائی ہے مگرجیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے
اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دےتو مرے جسم، مری روح کو اچھا کر دے کس قدر ٹُوٹ رہی ہے مری وحدت مجھ میںاے مرے وحدتوں والے مجھے یکجا کر دے یہ جو حالت ہے مری میں نے بنائی ہے مگرجیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے میرے ہر فیصلے…
-
میری باتیں لاڈلی گڑی
درد سہنے میں __ کمال رکھتی تھیسواۓ خود کے وہ سب کا خیال رکھتی تھی ہاں وہ نازوں سے _ پلی بابا کی لاڈلی گڑیا جانے کیسا حوصلہ __ بے مثال رکھتی تھی لب پہ آتی نہ تھی _کبھی حرف شکایتوہ ویران آنکھوں میں لاکھوں سوال رکھتی تھی آنکھ نم تھی لبوں پہ تھا تبسم…
-
تو بھی اے زندگی! کیا یاد کرے گی ہم کوآج خود چل کے ترے جال میں آ جاتے ہیں
لوگ جب زعم کے جنجال میں آ جاتے ہیںاوجِ افلاک سے پاتال میں آ جاتے ہیں تو بھی اے زندگی! کیا یاد کرے گی ہم کوآج خود چل کے ترے جال میں آ جاتے ہیں زیرِ انگشت کسی حرف کا آنا جیسےشعر کچھ یوں بھی مری فال میں آجاتے ہیں تو بھی سادہ ہے کبھی…
-
میری باتیں
اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتیحیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی اب درد بھی اک حد سے گزرنے نہیں پاتااب ہجر میں وہ پہلی سی وحشت نہیں ہوتی ہوتا ہے تو بس ایک ترے ہجر کا شکوہورنہ تو ہمیں کوئی شکایت نہیں ہوتی کر دیتا ہے بے ساختہ بانہوں کو کشادہجب…