Category: Uncategorized
-
میں انتظار میں ہوں تو کوئی سوال تو کریقین رکھ میں تجھے لا جواب کر دوں گا
سسکتی رت کو مہکتا گلاب کر دوں گامیں اس بہار میں سب کا حساب کر دوں گا میں انتظار میں ہوں تو کوئی سوال تو کریقین رکھ میں تجھے لا جواب کر دوں گا ہزار پردوں میں خود کو چھپا کے بیٹھ مگرتجھے کبھی نہ کبھی بے نقاب کر دوں گا مجھے بھروسہ ہے اپنے…